آج ضلع خوشاب کی تمام تنظیمیں ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے حق میں سڑکوں پر نکل آئی۔ڈاکٹرز ۔وکلاء۔پروفیسر۔ٹیچرز۔انجمن تاجران۔ پیپلز پارٹی۔مسلم لیگ ن۔جماعت اسلامی۔تحریک انصاف۔سول سوسائیٹی سب ایک جگہ اکھٹے ھوکر ڈپٹی کمشنر خوشاب سے مطالبہ کر رھے ھیں کہ ڈسٹرکٹ پبلک سکول جوھرآباد سے 30 اساتذہ کی برطرفی کے فیصلے کو واپس لیا جائے
Jauharabad is a town situated in Khushab District, Punjab Pakistan. Khushab is the district capital. Jauharabad has the distinct feature of being in the group of those cities of Pakistan which were developed from scratch according to a master plan. It was developed in 1953. Population of Jauharabad is 73000 people approx.This town is named after Maulana Muhammad Ali Jauhar.
Showing posts with label Jauharabad. Show all posts
Showing posts with label Jauharabad. Show all posts
April 08, 2019
April 06, 2019
Government Practicing Girls Higher Secondary School Jauharabad Annual Prize Distribution Ceremony
قومی اسمبلی کی رُکن محترمہ جویریہ ظفر آہیراور پنجاب اسمبلی کی رُکن محترمہ ساجدہ آہیر نے کہا ہے کہ حکومت دیگر شعبوں کیساتھ ساتھ ایجوکیشن سیکٹر کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق نسل نو کو کوالٹی ایجوکیشن کے مواقع مہیا کرنے کیلئے اپنی تمام توانائیاں وقف کئے ہوئے ہے اور اس ضمن میں بہترین کارکردگی کے حامل تعلیمی اداروں کی بھرپور حوصلہ افزائی کیساتھ ساتھ ہونہار طلباء کی بھی بھرپور سرپرستی کی جا رہی ہے۔ ان شاء اﷲ وہ وقت دور نہیں جب وطن عزیز سے جہالت کے اندھیرے ختم ہوں گے۔ اُنھوں نے ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ گرلز پریکٹسنگ ہائر سیکنڈری سکول جوہرآباد کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں بطور مہمانِ خصوصی خطاب کے دوران کیا۔ اس موقع پر ، سکول کی پرنسپل میڈم شکیلہ ،چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی شیخ اعجاز الحق، ڈپٹی ڈی ای او حاجی احمد اعوان سمیت سکول کے تدریسی سٹاف ، طلباء و طالبات اور اُن کے والدین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ محترمہ جویریہ آہیراور پنجاب اسمبلی کی رُکن محترمہ ساجدہ آہیر کا کہنا تھا کہ حکومت نے تعلیمی اداروں میں زیادہ سے زیادہ سہولیات مہیا کرنے، تدریسی سٹاف کی قلت کو دور کرنے اور معیارِ تعلیم کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے اپنی تمام توانائیاں وقف کر رکھی ہیں۔ انشاء اﷲ حکومت کی نئی ایجوکیشن پالیسی کے تحت ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہونگی۔ اس موقع پر سکول کی پرنسپل میڈم شکیلہ نے گورنمنٹ گرلز پریکسٹنگ ہائر سیکنڈری سکول کی شاندار کارکردگی پر تفصیلی روشنی ڈالی اور اپنے خطبہ استقبالیہ میں سکول کے تدریسی سٹاف اور طلباء و طالبات کو درپیش مسائل و مشکلات سے آگاہ کیا۔ تقریب کے اختتام پر محترمہ جویریہ ظفر آہیر اور محترمہ ساجدہ آہیر نے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔
DPO Khushab Ibadat Nisar
عبادت نثار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب نے ڈی پی او آفس جوہرآباد میں تمام آنے والے شہریوں کے مسائل اپنے کمرے کی بجائے ان کے پاس خود جا کر سنے اور موقع پر احکامات جاری کرتے ہوئے شہریوں کو ان کے متعلقہ افسران کے دفتر میں خود چھوڑ کر بھی آئے اور افسران کو میرٹ کے مطابق ان کے مسائل کو حل کرنے کی ہدایت بھی کی جبکہ A-22 اور B-22 کے سلسلہ میں آنے والے سائلین سے بھی بات کی اور افسران کو ہدایت کی کہ تمام آنے والے سائلین کو مکمل مطمئن کریں اور قانون اور میرٹ کے مطابق جو بھی کاروائی بنتی ہو فورا عملدرآمد کروائیں۔
April 05, 2019
Protest Against Land Mafia at DPO House Jauharabad District Khushab 05-04-2019
February 20, 2019
February 19, 2019
Subscribe to:
Posts (Atom)
Divine Solutions +923004218560
Divine Solutions was started with the aim to provide high quality business information systems. Since the start, we have provided the best business solutions to our clients. Today we have a name in different industries and trades for our robust and cost-effective business solutions. We have a good number of satisfied clients around the globe. Divine Solutions offers cost-effective and flexible services in the field of Website Designing, Web Development, Search Engine Optimization (SEO), Search Engine Marketing (SEM), Web Site Promotion, Internet Marketing, Internet Advertising, E-Commerce Web Solutions, Blogs, Forums, Customized Software Development, Databases etc. Divine Solutions believes in providing the clients with reliable and robust business solutions to make their dreams come true. We help our clients to achieve their goals and business targets with ease. At Divine Solutions, our team comprises of highly qualified professionals, who master in the latest technologies and tools. We are aware of and properly equipped with modern methods and techniques to deliver state of the art business solutions.
-
Ahmad Nadeem Qasmi was a legendary Urdu language Pakistani poet , journalist , literary critic , dramatist and short story author. ...
-
کمشنر سرگودھاڈویژن ظفر اقبال شیخ اور آر پی او سرگودھا افضال احمد کا خوشاب محرم۔کے جلوسوں کے روٹس کا دورہ۔ایم پی اے محترمہ ساجدہ...
-
اج وزیر اعظم عمران خان کی کال پر کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پورے ضلع خوشاب میں ریلیاں نکالی گئی جس میں PTI قیادت کے علاؤہ پور...


















































