وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزادر نے سابقہ حکومت کی98کڑور روپے کی نا قص خوشاب واٹر سپلائی سکیم کی انکو ائر ی سمیت ڈپٹی ڈائریکٹر ہاوسنگ، ایکسین انہا ر اور بلد یہ کے سی اوز معطل کر نے کا حکم دیا ہے ۔ وہ ایک روزہ دورہ پر خوشاب کے ہیڈ کو ارٹر جوہر آباد میں ڈپٹی کمشنر کے کمیٹی روم میں ضلعی انتظامیہ کے بریفنگ اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ وزیر اعلی نے خوشاب کے کھٹوائی نو شہرہ اور قائد آباد سے سکیسر روڑ کی فوری تعمیر کا بھی اعلا ن کیا۔ انہو ں نے کہا کہ نیا بلدیا تی نظام آئند ہ چند روز میں نا فذ کر دیا جا ئے گا جس سے شہر ی و دیہی سہولیا ت بہتر ہو جا ئیں گی۔ انہو ں نے کہا کہ اس ضمن میں آرڈنینس کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ۔ انہو ں نے مقامی پالیمنٹرین کو نئے بلدیا تی نظام پر بریفنگ کیلئے آج لا ہو ر طلب کر لیا تاکہ اس نظام کے بارے مزید آرا حاصل کی جا سیکیں۔ وزیر اعلی نے انتظامیہ پر زور دیا
کہ وہ خدمات کے معیار کو بہتر بنا ئیں۔ مو جو دہ حکو مت نے سیاست سے پا ک انتظامیہ تعینا ت کر رکھی ہے ۔انہو ں نے افسران پر زور دیا کہ وہ کسی قسم کے سیا سی اثرو رسوخ اور سفارش کو خاطر میں نہ لائیں عوامی خدمت کو اپنا شعاربنا ئیں۔انہو ں نے اعلا ن کیا کہ بہترین انتظامی و سیکو رٹی خدما ت پرافسران کے ما بین صلا حیتوں کے مقابلے کروائے جا ئیں گے اور انہیں انعام بھی دئے جا ئیں گے ۔ انہو ں نے کہا کہ حکو مت ترقیا تی منصوبوں کی تھرڈ پا رٹی اویلیو ایشن کر وارہی ہے تاکہ کر پٹ ما فیا کی حوصلہ شکنی ہوسکے۔انہو ں نے ضلع خوشاب کی خواندگی کی شرح پر اظہار تشویش کر تے ہو ئے سکو ل ایجو کیشن کے افسران کو اپنی کا رکر دگی بہتر بنا نے کی ہدایت کی ۔ انہو ں نے انتظامی و پو لیس افسران پر زوردیا کہ وہ اپنے اختیا رات کے خول سے باہر نکل کر عوامی خدمات پر بھی توجہ دیں وہ سکو ل کالجز اورہسپتالو ں کی مانیٹرنگ کریں سرکا ری انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا نے والے عنا صر کے خلاف بھی کا روائی کریں۔ انہو ں نے واضح کیا کہ کا م چور ،غیر حاضر اور اپنے فرائض میں غفلت برتنے والے افسران کے خلا ف پر چے درج کروائے جا ئیں اور انہیں عہد وں سے برخاست کر دیا جا ئے تاکہ نئے لو گوں کو قومی خدمت کے موقع دئیے جا سکیں۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے سی او میونسپل کمیٹی جوہر آباد کو بھی معطل کر نے کا بھی حکم دیا۔انہو ں نے عندیہ دیا کہ صفائی صحت ، تعلیم اور افسران کی کا رکر دگی کا جا ئزہ لینے کیلئے آن لائن سسٹم نافذ کیا جا رہا ہے جس کی ما نیٹرنگ وہ خود کر یں گے۔انہو ں نے سینٹری پیٹرولنگ انسپکٹرز کی کا رکر دگی کو بہتر بنا نے کتو ں کے کاٹنے کے واقعات کو روکنے صحت مراکز میں ویکسین کی دستیا بی کو یقینی بنا نے کی ہد ایت کی جبکہ مقامی گرلز و بوائز کا لجز میں معروف مضامین کی پو سٹ گریجو ایٹ کلا سز شروع کر نے کا بھی اعلا ن کیا۔تاکہ یو نیو رسٹر کے قیا م کی راہ ہموارکی جا سکے۔ اس موقع پر اپنی بریفنگ ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ ارشد منظورنے بتایا کہ تجاوزات کے آپر یشن کے دوران دیہی علا قوں میں ایک ارب 82کروڑ جبکہ شہری علا قوں میں ایک ارب90کروڑ روپے کی سرکا ری اراضی قبضہ ما فیا سے واگزار کر وائی گی۔جبکہ شجر کا ری کی موجودہ مہم کے دوران دولاکھ69ہزار پودے لگائے جا چکے ہیں اور مو سم بہا ر2019کے دوران ایک لاکھ70ہزار سے زائد پو دے لگائے جا چکے ہیں انہو ں نے بجلی چوروں کے خلا ف مہم میں71لاکھ سے زائد جرمانہ اور 60لاکھ روپے کے واجب الادا بقایا جا ت وصول کئے گئے گذشتہ تین ما ہ کے دوران پر ائس مجسٹرٹیس نے خلا ف ورزی پر دس لا کھ 53ہزار روپے کے جر مانے کئے
۔پا کستان سیٹزن پورٹل کے تحت1839شکا یا ت میں سے 1416حل کر دی گئی ہیں .اجلا س میں ضلعی پو یس آفیسر نے امن عامہ کے بارے میں بریفنگ دی ۔ انہو ں نے بتایا کہ پو لیس نے ضلع کیلئے خوف کی علا مت دو اشتہا ریوں کو کیفرقردار تک پہنچا دیا ہے اور مجمو عی طور پر ضلع کی سیکو رٹی کی صورتحال اطمینا ن بخش ہے۔اجلا س میں صوبائی وزیر ہاوسنگ میا ں محمو د الرشید، کمشنر ظفر اقبال شیخ، ریجنل پو لیس آفیسر سید خرم علی کے علا وہ مقامی خواتین و مرد پا رلمینٹرین بھی مو جو دتھے۔ وزیر اعلی نے کمشنر سرگودہا سے واگزارکر وائی جا نے والی سرکا ری زمینوں کے مفید استعمال کے بارے تجاویز مرتب کرنے اور سفارشات تیا رکرنے کی ہدایت کی۔ قبل ازیں ایک روزہ ہنگامی دورہ پر تحصیل نو شہرہ کے علاقہ پھلواڑی ریسٹ ہاوس پہنچے مقامی پا رلیمٹرین کے علاوہ کمشنر سرگودہا ظفر اقبال شیخ ریجنل پو لیس آفیسر سید خرم علی نے ان کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر کمشنر سرگودہا ڈویژن نے وزیر اعلی پنجاب کو ڈویژن بھر میں جا ری ترقیا تی منصوبوں اور سیاحتی مقاما ت بارے بریفینگ دی ۔ انہوں نے بتایا کہ وادی سون میں سیا حتی اور ثقافتی تفریحی گاہیں قائم کی جارہی ہیں۔جن میں پہلا فیز مکمل کر لیا گیا ہے ۔ رابطہ سڑکو ں کی تعمیر کیلئے سون ڈویلمنٹ اتھا رٹی نے ابتدائی مطالیا تی فیزیبلیٹی مکمل کر لی ہے ۔ رابط سڑکو ں کی تعمیر سے یہا ں عالمی سیاحت کو فروغ ملے گا۔ انہو ں نے بتایا کہ سیاحت گاہو ں کے علا وہ یہا ں پر ہو ٹلز ریسٹورنٹ بھی تعمیر کئے جا رہے ہیں تاکہ سیا حوں کو قیا م و طعام کی بہتر سہو لتوں کی فراہمی کو یقینی بنا یا جا سکے۔ خوشاب میں سفاری پا رک بنایا جا چکا ہے جبکہ سون ویلی میں منی چڑیا گھر بھی بنا یا جا رہا ہے
Punjab Chief Minister Sardar Usman Buzdar visited the serene valley of Soan Sakaser in Khushab with the view to inspecting tourist spots in the province.Later, he presided over a meeting in the office of Deputy Commissioner Khushab at Jauharabad to review the development work and directed to expedite the public welfare programs.Chief Minister also expressed his strong indignation over poor cleanliness arrangements and reprimanded the concerned officials. On the directions of the Chief Minister, Chief Officer Jauharabad Municipal Committee Ibrar Ahmed has been suspended while Deputy Director Housing Muhammad Yunis is also suspended from duty for showing negligence. Both the officers are removed from their posts.Chief Minister made it clear that there is no room for negligent officers and added that an officer serving the people will work with him and the officers devoid of the spirit of public service have no right to stay on their posts. Usman Buzdar also directed to hold an inquiry about Khushab water supply scheme completed with a cost of Rs. 98 crore during the previous tenure and asked the CMIT to submit a report after investigation. The CMIT is also directed to investigate and submit a report about the corruption in Housing Department Khushab.The Chief Minister inspected the Uchali Lake in Phulwari area of Soan Sakaser. Commissioner Sargodha division briefed about the tourist spots of Soan Sakaser valley. It has been planned to release sea fish in the Uchali Lake and clean drinking water will also be supplied through the water supply scheme. Talking on the occasion, the Chief Minister said that Uchali Lake will be developed as a tourist spot and the proposal of starting water sports, paragliding and motor-gliding in Uchali Lake will be examined. Work will be carried out on the project of developing tourist resorts and roads’ infrastructure will be developed as well. Similarly, best treatment facilities will be arranged in mountainous areas of Khushab along with the provision of ambulance service to the people of Uchali. He said that one-kilometer road from Uchali road to Deep Sharif will be immediately constructed. The historic spot of Amb Sharif will be developed in Uchali as there is the potential of religious tourism in Khushab. The shrine of Amb Sharif will be developed and the historic temple dating back to 700 BC will be renovated as well. The new roads will be constructed and the old ones will be repaired in rural areas of Khushab under Naya Pakistan Manzalain Assan Project, the Chief Minister added. Provincial Minister Mian Mehmood ur Rasheed, DC Khushab and others were also present on the occasion.Later, the Chief Minister presided over a meeting at the office of DC Khushab in Jauharabad where he also met with the party workers. Addressing the meeting, Usman Buzdar said that government is committed to ensuring composite development and public problems will be immediately solved. He expressed his displeasure over increased incidents of dog bite in Khushab district and directed the CEO (Health) to ensure effective remedial measures along with an improved system of sanitary patrolling. He directed that provision of anti-rabies vaccine should be ensured in hospitals and health units. DC Khushab gave a briefing about the development schemes of the district.Umar Aslam Awan MNA, provincial minister Mian Mehmood ur Rasheed, Fateh Khalid Bandial MPA, Ghulam Rasool Sangha, Iftikhar Gondal, Sajida Aheer, Chairman District Council Amir Haider Sangha, Commissioner, and RPO Sargodha, DPO and others attended the meeting.
No comments:
Post a Comment